گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی دورہ ترکی کے دوران اقوام متحدہ کے سابق صدر سے ملاقا ت

لاہور(لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے دورہ ترکی کے دوران اقوام متحدہ کے سابق صدر والکن بازکر سے ملاقا ت کی اور والکن بازکر کو چوہدری محمدسرور نے افغانستان میں امن کے قیام کے حوالے وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاناما اور پنڈورا لیکس وزیراعظم کے موقف کوتقویت دیتے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما اور پنڈورا لیکس وزیراعظم کے موقف کو تقویت دیتے ہیں اور پنڈورا باکس کی ٹائمنگ بالکل ٹھیک ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آف شورکمپنیز کو ڈکلیئرکرنا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں مودی کے نظریہ آر ایس ایس کو پوری طرح ایکسپوز کیا، فرخ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی دنیا کو بہترین انداز میں باور کروایا کہ افغان جنگ کا سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان پاکستان کو ہوا،اب دنیا کو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے،

نیو یارک/اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے ایک مرتبہ پھر انتہائی جرات اور استدلال سے اقوام عالم کو آئینہ دکھایا، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر انتہائی جرات اور استدلال سے اقوام عالم کو آئینہ دکھایا ، وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ, عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے مکمل خطاب

اقوام متحدہ (لاہورنامہ)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب کا متن حسب ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین مزید پڑھیں

مشعال ملک

ایشیا میں اگر امن لانا ہے تو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا،مشعال ملک

اسلام آباد(لاہورنامہ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کا حل تو دور کشمیریوں کی نسل کشی بندنہ کرا سکی، ایشیا میں امن لانا ہے تو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے

نیو یارک (لاہورنامہ) وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔اپنے دورے میں وزیر خارجہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداران سمیت اہم شخصیات سے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلپو گرانڈی کی ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلپو گرانڈی (His Excellency Filippo Grandi) نے ملاقات کی جس میں افغانستان سے انخلاء اور افغان شہریوں کے لئے انسانی امداد سے متعلق بات مزید پڑھیں