فرخ حبیب

وزیراعظم کی قیادت میں ملکی معیشت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے، فرخ حبیب

اسلام آ باد (لاہورنامہ ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی معیشت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے، ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 38 فیصد مزید پڑھیں

ایف بی آر

کسٹمز ڈیوٹیز محصولات میں 10 بڑے شعبہ جات کا حصہ 61 فیصد رہا ہے، ایف بی آر

اسلام آباد (لاہورنامہ)کسٹمز ڈیوٹیز محصولات میں 10 بڑے شعبہ جات کا حصہ 61 فیصد رہا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 21-2020کے دوران کسٹمز ڈیوٹیز کے مجموعی محصولات میں مزید پڑھیں

خادم حسین

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع سے فائلر کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،خادم حسین

لاہور(لاہورنامہ) تاجر رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ کورونا وباء میں اوقات کار مخصوص کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتہ اتوار تعطیل اور ملکی سیاسی صورتحال اور معاشی عدم استحکام سمیت دیگروجوہات کی بناء صنعتکار و تاجر برادری کی اکثریت مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور( لاہورنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ ہوگا جبکہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر ڈیڑھ کڑور لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات کرے

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت اور ایف بی آر بار بار یہ دعوے کرتے نہیں تھکتے کہ ان کے پاس ڈیڑھ کروڑ لوگوں کا ڈیٹا موجود ہے جو قابل ٹیکس آمدن رکھتے ہیں مزید پڑھیں

ایف بی آر

ڈیٹا سینٹر کی اپ گریڈیشن کے باعث کسٹمز آپریشنز میں خلل آیا ، ایف بی آر

اسلام آباد (لاہورنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے کسٹمز آپریشنز سے متعلق وضاحت جاری کر دی جس کے مطابق ڈیٹا سینٹر کی اپ گریڈیشن کے باعث کسٹمز آپریشنز میں خلل آیا ۔ ایف بی آر کے مطابق رواں پورا ہفتہ مزید پڑھیں

رزاق داود

جون میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ برآمدات ہوئیں، رزاق داود

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ جون کے مہینے میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ برآمدات ہوئیں۔ نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کا اختیار نیب کو دینا عمران مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس کی ادائیگی ، ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر 30جون کو رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ)ٹیکس گزاروں کوٹیکس کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تمام فیلڈدفاتر 30 جون کورات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ ترجمان ایف بی آرکے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

شوکت ترین

اپوزیشن کیساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، شوکت ترین

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ چارٹر آف اکانومی پر بات کرنے کیلئے تیار ہوں، وفاق صوبوں میں رینجرز تعیناتی، سکیورٹی صحت کے اخراجات برداشت کر رہا ہے، آئندہ بجٹ میں ایس ایم مزید پڑھیں