لاہور(لاہورنامہ)جمعیت علمااسلام نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے کنٹونمنٹ بورڈ کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،والٹن کنٹونمنٹ میں 5جبکہ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میں 3 امیدواروں کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ جمعیت علمااسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل مفتی عبدالحفیظ الرحمن مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے