وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ساہیوال اراکین اسمبلی، تاجروں اور صنعتکاروں کے وفود کی ملاقاتیں

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ساہیوال میں اراکین اسمبلی، تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز، پارٹی عہدیداران، وکلائ، تاجروں اور صنعتکاروں کے وفود نے ملاقاتیں کیں۔ منتخب نمائندوں، پارٹی عہدیداران، وکلاء اور تاجربرادری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مزید پڑھیں