شیخ رشید احمد

حساس معلومات کس طرح آئوٹ ہوجاتی ہیں ؟ شیخ رشید احمد

لاہو ر(لاہورنامہ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی منافق فون پر کہتے ہیں پیٹرول مہنگا کرو اورعوام میں کہتے ہیں سستا کرو۔اپنے ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہاکہ حساس معلومات کس طرح آئوٹ ہوجاتی ہیں،امید مزید پڑھیں

خواتین کے نصب العین

چین ہمیشہ سے دنیا میں خواتین کے نصب العین کا حامی ہے،ڈائی بنگ

اقوام متحدہ (لاہورنامہ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتئریس نے شرکت کی اور تقریر کی۔ چینی نمائندے نے کہا مزید پڑھیں

جنگ بندی

چین کا یوکرین تنازعہ میں جنگ بندی اور خواتین اور بچوں کے تحفظ پر زور

بیجنگ (لاہورنامہ) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے   اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں یوکرین تنازعہ کے تناظر میں جنسی تشدد اور انسانی اسمگلنگ کے معاملے پر  بحث کے دوران   نشاندہی کی کہ صرف جنگ مزید پڑھیں

بوچا واقعہ

بوچا واقعہ” کے حوالے سے روس اور یوکرین مختلف رائے رکھتے ہیں، چینی نمائندہ

اقوام متحدہ (لاہورنامہ)اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے زور دیا ہےکہ چین یوکرین میں فوری جنگ بندی چاہتا ہے۔ “بوچا واقعہ” سے متعلق انہوں نے کہا کہ کوئی بھی الزام حقائق پر مبنی ہونا چاہیے اور تمام فریقین مزید پڑھیں

منیر اکرم

سلامتی کونسل کے اجلاسوں میں مقبوضہ کشمیر کو بہت کم توجہ دی جاتی ہے ،منیر اکرم

نیویارک (لاہورنامہ)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے حقوق پر بحث کے دوران بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں کشمیر میں خواتین کی حالت زار پر روشنی ڈالی اور عالمی ادارے پر زور دیا کہ وہ ان مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

چین نے سلامتی کونسل میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا

بیجنگ (لاہورنامہ) چین نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی اصلاحات میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی اور آواز بڑھانے کو ترجیح دی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ممالک خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک سلامتی کونسل کی فیصلہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان پوری طرح کشمیریوں کی سفارتی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان پوری طرح کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے ، عالمی برادری بھارت پر دباو ڈالے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ بہترین دوستانہ تعلقات ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، مشرق وسطی میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں، پاکستان فلسطین اور کشمیر کے مسئلوں کا اقوام متحدہ سلامتی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

تنازعہ جموں وکشمیر بلاشبہ پائیدار امن کے قیام کی راہ میں بنیادی رکاوٹ ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تنازعہ جموں وکشمیر بلاشبہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کے قیام کی راہ میں بنیادی رکاوٹ ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

انسانی حقوق کی تنظیموں کو دوہرامعیار ختم کرکے فلسطینیوں کیساتھ کھڑاہوناہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ویٹو پر سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونے پر بہت سے ممالک کو مایوسی ہوئی، فلسطین میں جاری انسانی حقوق کی سنگین مزید پڑھیں