شاہ محمود قریشی

ہماری (ق) لیگ سے اچھی ملاقات ہوئی، ان کا فیصلہ نہیں بتا سکتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد(لاہورنامہ)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہماری مسلم لیگ (ق) سے اچھی ملاقات ہوئی ،میں ق لیگ کا فیصلہ نہیں بتا سکتا اور نہ ہی میرے پاس اختیار ہے،یہ لوگ حکومتی صورتحال پر مشاورت اور تبادلہ خیال مزید پڑھیں

شہبازگل

اچھا کپتان کبھی بھی بری ٹیم نہیں چن سکتا، باہر سے بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہے، شہبازگل

اسلام آباد (لاہورنامہ)معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ باہر سے بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہے، عمران خان ایمانداری کی سیاست کی قیمت روز چکاتا ہے ، اچھا کپتان کبھی بھی بری ٹیم نہیں چن سکتا،شاہ محمود مزید پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن معاہدے کو حتمی شکل ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ۔پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ریٹرنزاینڈ ریڈامیشن (Returns and Readmission) اور مجرمان حوالگی (Extradition) معاہدوں سے متعلق وزارت داخلہ میں خصوصی اجلاس وفاقی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق محترمہ مشیل بیچلیٹ نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ نے انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں کے فروغ اور تحفظ مزید پڑھیں

قومی سلامتی

چین کا قومی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعلان

بیجنگ (لاہورنامہ) چین نے دہشت گردی کے خاتمے اور قومی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے. چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سندھ میں رابطہ مہم کرنا ہمارا حق ہے، روک سکو تو روک لو ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ میں رابطہ مہم ہمارا حق ہے، روک سکو تو روک لو ، ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں ،اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، ان کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پاکستان کی جانب نظر اٹھانا، شاہ محمود قریشی

لکی غلام شاہ(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پاکستان کی جانب نظر اٹھانا۔ لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سندھ کے عوام پچھلے 15سال سے ایک حکومتی کرپشن تلے دبے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان(لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پنجاب آکر عوامی رابطہ مہم چلائیں اور دورہ انکاحق ہے،سندھ کے عوام 15سال سے ایک حکومت اور کرپشن تلے دبے ہوئے ہیں. سندھ حقوق مارچ ریلی میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

روسی قیادت پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے دلچسپی رکھتی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی قیادت نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے ، آئندہ دنوں میں روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون پر کام ہو گا مزید پڑھیں