حمزہ شہباز

جھوٹے کیسز میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ کر سکی، حمزہ شہباز

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام کے تحت بنائے گئے جھوٹے کیسز میں چار سالوں میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ ہو سکی. عمران نیازی صاحب بتائیں کہ توشہ مزید پڑھیں

احسن اقبال

فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی چوری پکڑی جا چکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی چوری پکڑی جا چکی ہے،فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کا میک اپ دھو دیا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسد عمر

فارن فنڈنگ کیس کو شفاف اور غیر جانبدار طریقے سے چلایا جائے، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اسد عمر نے دیگر رہنمائوں کے ہمراہ الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کو شفاف اور غیر جانبدار طریقے سے چلایا جائے. کیس کے ملک کی سیاست مزید پڑھیں

شہباز گل

جھوٹے الزامات، گھٹیا سیاست سے نااہل لیگ کی تاریخ بھری پڑی ہے، شہباز گل

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جھوٹے الزامات اور گھٹیا سیاست سے نااہل لیگ کی تاریخ بھری پڑی ہے. نمل کالج اور شوکت خانم ہسپتال کے خلاف بھی پراپیگنڈہ کیا گیا مزید پڑھیں

مریم نواز

اصل مجرم تو حکومت ہے، نیب کے پاس میرے کوئی ثبوت نہیں، مریم نواز

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اصل مجرم تو حکومت ہے،نیب تو آلہ کار ہے۔انہوں نے کہاکہ نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے ،نیب کے پاس کوئی ثبوت مزید پڑھیں

فرخ حبیب

فارن فنڈنگ کیس: مریم صفدر اور بلاول کو تلاشی دینا پڑے گی، بھاگنے نہیں دیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے مریم صفدر اور بلاول زرداری کو تلاشی دینا پڑے گی، اس دفعہ بھاگنے نہیں دیں گے. پارٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت

لاہور(لاہورنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

الیکٹرانگ مشین کی آڑ میں الیکشن چوری کا منصوبہ بنا یا جا رہا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزرا کے الیکشن کمیشن جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹی ایس بٹھا کر ووٹ چوری کرنے والے مجرم الیکشن کمیشن کو بریفنگ دینے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

فارن فنڈنگ کیس ”تحریک عذاب“کا دھڑن تختہ کردے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور( لاہور نامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ باجی مفت کی روٹیاں توڑنے کا وقت ختم ہو گیا”ہن رسیدان کڈو“۔اب نہ سلیکٹڈ کو بھاگنے دینگے نہ اس کے حواریوں اور پجاریوں کو۔ فارن فنڈنگ مزید پڑھیں