ویکسی نیشن

تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں،ڈاکٹرعبدالباری

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کے تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں۔عوام الناس کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر کاہنہ انڈس ہسپتال کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ سی ای او انڈس ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹرعبدالباری مزید پڑھیں

سائنو فارم ویکسین

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 10لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا، جون میں کین سائنو، سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین کی ایک کروڑ دس لاکھ خوراکیں ملیں گے، اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ، ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی

کراچی(لاہورنامہ ) سندھ حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی، وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے صحت یاب

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب، دوبارہ کام پر واپس آگیا ہوں

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود بھی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل صحت یاب مزید پڑھیں

ویکسین

پنجاب میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 80ہزارسے زائد شہریوں کو ویکسین لگاوئی

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سارہ اسلم نے کہاہے کہ پنجاب نے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن کرڈالی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 80 ہزارسے زائد شہریوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

حکومت کی منظور شدہ ویکسین کورونا سے بچاو کا ذریعہ اور محفوظ ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (لاہورنامہ ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانا کورونا سے بچاو کا ذریعہ ہے، حکومت کی منظور شدہ ویکسین محفوظ اور موثر ہے، ویکسی نیشن سے متعلق من گھڑت خبریں آتی مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر لاہور

ایکسپو سینٹر لاہور میں ویکسی نیشن کا دوبارہ آغاز ، لوگوں کا رش

لاہور( لاہورنامہ)عید الفطر کی دو تعطیلات کے بعد ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ لاہور میں 9 لاکھ سے زائد جبکہ صوبہ بھرمیں مجموعی طورپر 19 لاکھ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ نئے آنے والے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط، پاکستانی مسافروں مشکل میں

ریاض (لاہورنامہ)سعودی عرب کی کورونا ویکسین سے متعلق نئی شرط نے پاکستانی مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی تجویز کردہ ویکسین میں چین کی تیار کردہ ویکسین شامل نہیں ۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

ویکسین کیلئے لوگوں

ویکسین کیلئے لوگوں کے رجسٹرڈ ہونے کی رفتار میں اضافہ، دو لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

تیسری لہر, بلاول بھٹوزرداری

کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے کی وجہ سے آئی، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پھیلا ئوپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی. بدقسمتی سے مزید پڑھیں