گورنر راج

پنجاب میں گورنر راج ،اسمبلی تحلیل کرنے کی افواہیں

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب میں گورنر راج اوراسمبلی تحلیل کرنے کی زورپکڑتی افواہوں پراپوزیشن نے سرجوڑ لیے اوریہ عندیہ بھی دیا گیا ہے کہ ایسی کسی صورتحال پر شدید احتجاج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے پیپلزپارٹی،ترین گروپ،عبدالعلیم خان مزید پڑھیں

رانا مشہود

اپریل میں پنجاب میں بڑی تبدیلی آنیوالی ہے، رانا مشہود

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ اپریل کے مہینے میں پنجاب میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے، پورا پاکستان حکومت سے تنگ آچکا ہے،ان سے جلد چھٹکارا چاہتے ہیں، حکومت نے ریکارڈ کرپشن کی ہے۔ مزید پڑھیں

انسداد پولیو, عثمان بزدار

پنجاب میں انسداد پولیو کی قومی مہم،عثمان بزدار نے بچوں کوقطرے پلاکرقومی مہم کاافتتاح کیا

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب میں انسداد پولیو کی 5 روزہ قومی مہم کاآغازہوگیاہے اس ضمن میں وزیراعلی آفس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بچوں کوقطرے پلاکر انسداد پولیو کی قومی مہم کاباقاعدہ افتتاح کیا۔صوبائی وزیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سندھ کے عوام پچھلے 15سال سے ایک حکومتی کرپشن تلے دبے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان(لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پنجاب آکر عوامی رابطہ مہم چلائیں اور دورہ انکاحق ہے،سندھ کے عوام 15سال سے ایک حکومت اور کرپشن تلے دبے ہوئے ہیں. سندھ حقوق مارچ ریلی میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کی بدقسمتی ہے کہ عثمان بزدار جیسا ریموٹ کنٹرول وزیراعلی ملا ہوا ہے، عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ لاہور سمیت آج پورا پنجاب کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے،پنجاب کی بدقسمتی ہے جس پر عثمان بزدار جیسا ریموٹ کنٹرول وزیراعلی مسلط ہوا،عثمان بزدار کی نااہلی کا سب سے مزید پڑھیں

عمران سکندربلوچ

پنجاب میں ادویات کی خریدوفروخت کے نظام کوڈیجیٹلائزکیاجارہاہے ، عمران سکندربلوچ

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ کی زیرصدارت پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ پنجاب (PQCB)کا239 واں اجلاس منعقدہوا،جس میں ادویات کے113کیسز پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی شدہ کیسز میں ادویات کے 59کیسز جبکہ ری مزید پڑھیں

گرمیوں کی چھٹیاں

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں صرف 2 ماہ کی ہو نگی

لاہور (لاہورنامہ)لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2 ماہ ہو نگی،محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی، تعلیمی سال 2022.23 کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیاگیاہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق رواں مزید پڑھیں

حماد اظہر

اپوزیشن میں اتنا دم نہیں کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرواسکے ، حماد اظہر

لاہور(لاہورنامہ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں اتنا دم نہیں کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب کرواسکے ،آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی تحریک انصاف کی ہوگی اورچاروں صوبوں میں حکومت بنائیں گے. پنجاب کے بلدیاتی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

پنجاب میں مدراینڈچائلڈ ہسپتال کا کریڈٹ عمران خان ،عثمان بزدار کو جاتاہے، یاسمین راشد

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے زیرتعمیرمدراینڈ چائلڈ ہسپتال اٹک کا دورہ کیا۔صوبائی وزیرسیدیاوربخاری،ڈپٹی کمشنر اٹک اور متعلقہ افسران بھی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے زیرتعمیر مدراینڈچائلڈہسپتال کاتفصیلی دورہ کرکے جاری پیش رفت کا مزید پڑھیں

عمران سکندربلوچ

مؤثراقدامات کے باعث پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہوگئی ہے۔عمران سکندربلوچ

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ صحت کے مؤثر اقدامات کے باعث صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے کیسزمیں کمی آئی ہے۔ محکمہ صحت نے کوروناوائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں مزید پڑھیں