بلاول بھٹو

وزیر اعظم عمران خان اس صدی کا سب سے بڑا بحران ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(لاہورنامہ) قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کواس صدی کا بحران قرار دیتے ہوئے ان کی کمائی میں اضافے پر سوالات اٹھا دیئے . بلاول بھٹو نے کہا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، جسٹس(ر) جاوید اقبال

اسلام آباد(لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں کردار انتہائی اہم ہے جس کو نیب انتہا ئی اہمیت دیتا ہے. نیب نے انکم ٹیکس، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کی سیاست لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی ، بلاول بھٹو

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں اتھاہ گہرائیوں میں دفن ہوچکی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے امیدوار کو پولنگ مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کے دیہات میں پلے گرائونڈز بنا رہی ہے، رواں برس دیہات کی سطح پر 500 پلے گرائونڈز تیار ہوجائیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

آصف زرداری

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن، میدان کسی کے لئے خالی نہیں چھوڑیں گے، آصف زرداری

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پوری قوت کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے ،بلدیاتی الیکشن میں میدان کسی کے لئے خالی نہیں چھوڑیں گے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

اپوزیشن کے متحد ہونے سے حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے متحد ہونے سے حکومت کو ایک کے بعد ایک شکست کا سامنا ہو رہا ہے،اگر اپوزیشن متحد ہوجاتی ہے تو عوام کی آواز بن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا علامہ محمد اقبال کو ان کے 144 ویں یومِ ولادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے علامہ محمد اقبال کو ان کے 144 ویں یومِ ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال نے حق گوئی اور مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

اختلاف رائے کو کچلنا حکومت کا ایک عمومی رویہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو

لاہور( لاہورنامہ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کی منظم ہراسانی کی مہم قابل مذمت ہے ،صحافی برادری عاصمہ شیرازی کے ساتھ کھڑی ہے، حکومت ہوش مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پیپلزپارٹی رہنمااوررکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے نیب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

شہید میر مرتضی بھٹو کو ایک گہنونی سازش کے تحت شہید کیا گیا، بلاول بھٹو

کراچی (لاہورنامہ) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید میر مرتضی بھٹو کو ایک گہنونی سازش کے تحت شہید کیا گیا تھا۔شہید میر مرتضی بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں