شفقت محمود, آن لائن

تعلیمی اداروں میں اور آن لائن تعلیم میں فرق ہے،خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلیں، شفقت محمود

لاہور(لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا مزید پڑھیں

اسد عمر, نئی لہر

کورونا کی نئی لہر بہت خطرناک ہے، سخت پابندیاں لگاسکتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(لاہور نامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

میرے باجرے دی راکھی

“میرے باجرے دی راکھی”کورونا کے خاتمے کیساتھ ہی ریلیز کی جائے گی،جنت مرزا

کراچی (لاہور نامہ)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی نئی فلم میرے باجرے دی راکھی کی ریلیز کے حوالے سے عندیہ دے دیا ہے، کورونا کے خاتمے کے ساتھ ہی ان کی فلم ریلیز کی جائے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی, ملاقات

پرویز الٰہی سے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح الرحمن کی ملاقات

لاہور (لاہور نامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح الرحمن، سیکرٹری جنرل لاہو رچیمبر شاہد خلیل اور میاں مصباح الرحمن نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

عوام کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کریں، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور( لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ عوام کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کریں، احتیاطی تدابیر اور حکومت کی طرف سے جاری کر دہ ایس او پیز پر سختی سے عمل مزید پڑھیں

یاسمین راشد, کورونا

کورونا کی تیسری لہر ،بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ،ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شروع ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 60 مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈائون

پنجاب میں مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون کیساتھ نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( لاہور نامہ)پنجاب میں مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون کے ساتھ صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، لاہور سمیت مختلف شہروں راولپنڈی اور گجرات کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگا دیا گیا ،لاہور مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہور نامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے انڈونیشیا کے سفیر ایڈم مل ورمین ٹوگیو Mr. Adam Mulawarman Tugio نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر موجود ملکی سیاسی صورتحال، کورونا سے مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

کورین حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی احسن انداز میں دیکھ بھال کر رہی ہے، چودھری شجاعت حسین

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان میں کوریا کے سفیر مسٹر شو سنگ پیو Mr. Suh Sangpyo نے اپنی اہلیہ محترمہ من سن مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل،نتائج چند روز میں، ڈاکٹر یاسمین راشد

راولپنڈی(لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی. مزید پڑھیں