محمد جاوید قصوری

موجودہ حکو مت ہر محاذ پر بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ہر محاذ پر بری طرح ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری، لاقانونیت میں اضافہ اور تمام سرکاری ادارے خسارے میں جاچکا ہے۔ غیر جانبدارانہ مزید پڑھیں