شیخ رشید

عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے اپنے اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے آئین اور قانون کے مطابق اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

فیاض الحسن

جن پولیس افسران نے وفاداریاں دیکھائیں ہیں،سب کو فکس کریں گے، فیاض الحسن

لاہور(لاہور نامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر و ممبر صوبائی اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ آئین اور قانون پڑھے بغیر الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں. گورنر صدر مملکت کی منظوری کے مزید پڑھیں

سردار دوست محمد

سپیکر کے تمام اختیارات میرے پاس ہیں ، جو بھی احکامات دئیے وہ آئینی ہیں، سردار دوست محمد

لاہور(لاہورنامہ)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری نے کہا ہے کہ سپیکر کے تمام اختیارات میرے پاس ہیں ، میں نے جو بھی احکامات دئیے ہیں وہ آئین اور قانون کی کتاب کے مطابق دئیے ہیں. جب تک پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

آئین اور قانون کے مطابق اپوزیشن کٹھ پتلی وزیراعظم کو ہٹائے گی،عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آپ کے ساتھ دلی ہمدردی ہے،پتا نہیں آپ کے خلاف بھی انٹرنیشنل سازش کا بیانیہ کیوں نہیں بک رہا،آپ پہلے ہی مانگے تانگے کی سیٹ پر بیٹھے ہو۔ مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران صاحب وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں ہوتی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پرردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

آئین اور قانون کی بالادستی کا درس دینے والے خود عدلیہ کے فیصلوں کو نہیں مانتے، فرخ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہمیں آئین اور قانون کی بالادستی کا درس دینے والے خود اعلی عدلیہ کے فیصلوں کو نہیں مانتے، جس عدالت نے نواز شریف کو طبی بنیادوں پر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک آئین اور قانون کی بالادستی سے چلتا ہے،صرف باتوں سے نہیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(لاہورنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم معاشی حالات سے لاعلم ہیں، جھوٹ بول کر ترقی نہیں ہوتی، ملک کی خدمت کرنے والے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، ملک آئین اور قانون کی بالادستی سے مزید پڑھیں