اتنے پیسے

اتنے پیسے نہیں کماتی کہ روز نیا جوڑا پہن سکوں‘جھانوی کپور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی کی بڑی صاحبزادی جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ وہ ابھی اتنے پیسے نہیں کماتیں کہ روز اپنے لیے ایک نیا سوٹ خرید سکیں۔ ایک شو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں