مریم اورنگزیب

شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کی آج مشترکہ پریس کانفرنس،مریم

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور سابق صدر مزید پڑھیں