ای رجسٹریشن ماڈل سنٹر

محسن نقوی نے پنجاب کے پہلے ای رجسٹریشن ماڈل سنٹر کا افتتاح کر دیا

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب میں اراضی کی منتقلی کے لئے ای رجسٹریشن کا ماڈل نظام متعارف کر ادیا گیا، وزیر اعلی محسن نقوی نے ایل ڈی اے پلازہ کشمیر روڈ پر پنجاب کے پہلے ای رجسٹریشن ماڈل سنٹر کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں

ورلڈ ہارٹیکلچرل ایکسپو

دوحہ 2023 ورلڈ ہارٹیکلچرل ایکسپو کا افتتاح

دو حہ(لاہورنامہ) 2023 دوحہ ورلڈ ہارٹیکلچرل ایکسپو کا افتتاح کرنے کے بعد اسے باضابطہ طور پر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس ایکسپو کا موضوع “سبز صحرا، خوبصورت ماحول” ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی برادری کو صحرا مزید پڑھیں

ورلڈ ڈیٹا فورم

ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کاشاندار افتتاح

ہانگ چو(لاہورنامہ)ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح کر دیا گیا۔چینی میڈیا کے مطا بق چین کے شہر ہانگ چو میں اقوام متحدہ کے چوتھے ورلڈ ڈیٹا فورم کا افتتاح ہوا۔ چار روزہ فورم میں مزید پڑھیں

پی ایچ اے, باغ جناح پارک

پی ایچ اے اور جناح خدمت خلق فاؤنڈیشن کا باغ جناح پارک میں احسن اقدام

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے اور جناح خدمت خلق فاؤنڈیشن نے باغ جناح پارک میں احسن اقدام کرتے ہوئے شہریوں کیلئے 4 واش رومز کا افتتاح کیا گیا. ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید اور جناح خدمت خلق فاؤنڈیشن کے عہدیداران مزید پڑھیں

بین الاقوامی فلم فیسٹول

چین، چوتھے ‘جزیرہ ہائی نان بین الاقوامی فلم فیسٹول’ کا افتتاح

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ ہائی نان کی حکومت کے مشترکہ زیرِاہتمام چوتھا جزیرہ ہائی نان بین الاقوامی فلم فیسٹیول چین کے ساحلی شہر سان یا میں شروع ہوا۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق, میڈیا مزید پڑھیں

اورنج لائن میٹرو

لاہور اورنج لائن میٹرو کے افتتاح کی دوسری سالگرہ پر تقر یب کا انعقاد

لا ہو ر (لاہورنامہ)چینی اداروں اور پاکستان کے تعاون سے تعمیر کی گئی لاہور اورنج لائن میٹرو کے افتتاح کی دوسری سالگرہ منا ئی گئی ہے۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق میٹرو کے آغاز کی مزید پڑھیں

کمپیوٹرائزڈ ٹیکسٹائل لیب

یو ای ٹی لاہور میں کمپیوٹرائزڈ ٹیکسٹائل لیب کا افتتاح

لاہور(لاہورنامہ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور ڈاکٹر سید منصور سرور نے یو ای ٹی لاہور کیمپس میں ٹیکسٹائل کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا ۔ لیب کا قیام ٹیکسٹائل انڈسٹری کے تعاون سے ممکن ہوا ، جس میں مزید پڑھیں

اسد عمر, اوورسیزپاکستانیز کمیشن

اسد عمرنے پنجاب اوورسیزپاکستانیز کمیشن میں فلڈز ریلیف فنڈ ڈیسک کا افتتاح کر دیا

لاہور (لاہورنامہ) سابق وفاقی وزیر اینڈ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمرنے وائس چیئرپرسن او پی سی سید طارق محمود الحسن کے ہمراہ پنجاب اوورسیزپاکستانیز کمیشن میں فلڈز ریلیف فنڈ ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر کمشنر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2022ء کا افتتاح کردیا، عثمان بزدار کو مبارکباد

لاہور(لاہورنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج فوٹریس سٹیڈیم میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو2022ء کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فوٹریس سٹیڈیم آمد پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا۔ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل مزید پڑھیں