سی آئی ایف ٹی آئی ایس

چین، سی آئی ایف ٹی آئی ایس میں 2 لا کھ 80 ہزار افراد کی شر کت

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2023 بیجنگ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 83 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے حکومتوں یا صدر دفتر کے نام پر نمائشیں منعقد کیں، مزید پڑھیں