وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ماضی میں اقتصادی ڈاکہ زنی نہ ہوتی تو قوم کومشکل حالات سے نہ گزرنا پڑتا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور (آئی آئی پی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں اقتصادی ڈاکہ زنی نہ ہوتی تو قوم کو مشکل حالات سے نہ گزرنا پڑتا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا کہ دشواریوں کے مزید پڑھیں