تعلیمی ادارے

پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں تعلیمی ادارے دس روز بعددوبارہ کھل گئے

لاہور/پشاور( لاہورنامہ) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دس روز بعد دوبارہ کھل گئے، بڑھتے کیسز کے باعث 6ستمبر کو تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دس روز بعد تدریسی سرگرمیاں مزید پڑھیں

مراد راس

جس سکول کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے، مراد راس

فیصل آباد (لاہورنامہ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے نجی وسرکاری سکول ویکسی نیشن مکمل کرلیں، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے وزیر اعلیٰ پنجاب

گور نر پنجاب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، کورونا سمیت دیگرامور پر مشاورت

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ،سیاسی ،حکومتی اور کورونا سمیت دیگرامور پر مشاورت کی گئی۔ گور نر ہائوس لاہور میں دونوں رہنمائو ں کے درمیان ہونیوالی ملاقات کے دوران کورونا مزید پڑھیں

اسد عمر

جمعہ سے نئی بندشوں کا آغاز کریں گے،بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جمعہ سے نئی بندشوں کا آغاز کریں گے، کچھ بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں،اس مرتبہ ایس اوپیز مزید پڑھیں

سفری پابندیاں

پاکستان نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کر دیں، نوٹیفکیشن جاری، سول ایوی ایشن

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے غیر ملکی مسافروں اور چارٹرڈ پروازوں کے لیے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے تحت نئے ایس اوپیز جاری کیے گئے ہیں۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

یاسمین راشد, کورونا

کورونا کی تیسری لہر ،بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ،ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شروع ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 60 مزید پڑھیں

اللہ اکبر'' کی صدائوں سے گونج اٹھا

کئی ماہ کی ویرانی کے بعد خانہ کعبہ ایک بار پھر ”اللہ اکبر” کی صدائوں سے گونج اٹھا

مکہ مکرمہ (لاہورنامہ)کئی ماہ کی کرونا ویرانی کے باعث خانہ کعبہ ایک بار پھر اللہ کے مہمانوں سے آباد ہو گیا۔ صحت کے پروٹوکول اور ایس اوپیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا شادی ہالز کھولنے

وزیراعلیٰ پنجاب کا شادی ہالز کھولنے کے بارے بڑا اعلان

لاہور(لاہورنامہ) شادی ہالز مالکان کے لئے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب نے منظوری کے بعد سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے، پنجاب کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹیو بزنس اس مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

پنجاب سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے ماہ اگست کے دوسرے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر غور

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب سمیت ملک بھر میں رواں ماہ اگست کے دوسرے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے پر غور ‘ حتمی اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی اجازت کے بعد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عید کے

پنجاب حکومت کا عید کے بعد ریسٹورنٹس اورستمبر میں شادی ہالز ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہالز ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا عید کے بعد ریسٹورنٹس کھولنے مزید پڑھیں