شامی صدر کا خیر مقدم

ایشین گیمز کی تقر یب میں شر کت کیلئے شامی صدر کا خیر مقدم کر تے ہیں، شی جن

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی جو 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں