پاکستان کی سائنسی ترقی کی سمت متعین

قا ئداعظم کے تصورات نے پاکستان کی سائنسی ترقی کی سمت متعین کی، چینی میڈیا

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دہائیوں پہلے بابا ئے قوم قا ئد اعظم محمد علی جناح کے تصورات نے پاکستان کی سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور ترقی کی سمت متعین کی تھی مزید پڑھیں