ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس کی محمد سلیم ساگر سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس نے لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء محمد سلیم ساگر’نے استقبال کیا۔ جعفر روناس نے محمد سلیم ساگر کو ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔محمد سلیم مزید پڑھیں