یاسمین راشد

خسرہ وروبیلا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکے لگانے کا عمل جاری ہے، یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے حلقہ این اے 125 یوسی48میں چیئرمین عبدالغفورکے ڈیرہ پر معصوم بچوں کو خسرہ اور روبیلاسے بچاؤکے حفاظتی ٹیکے لگائے۔ اس موقع پر رانانسیم،میاں ندیم،ملک کامران،خالدبٹ،حاجی شبیرباجوہ،ریحان اور حاجی فریدکے علاوہ اہل علاقہ کی کثیرتعدادموجودتھی۔وزیر مزید پڑھیں

عمران سکندر بلوچ

ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنائیں،پانی کھڑا نہ ہونے دیں، عمران سکندر بلوچ

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے پنجاب بھر میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور مزید پڑھیں

جواد احمد قریشی, ڈینگی

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گا جواد احمد قریشی

لاہور(لاہورنامہ)ڈینگی سے بچاؤ کیلئے پی ایچ اے ہیڈ کواٹر جیلانی پارک میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کی۔ اجلاس میں پی ایچ اے کے تمام ہارٹی کلچراور پروجیکٹ ڈائریکٹرز نے شرکت مزید پڑھیں