فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ قانون سے مبرا نہیں ہیں،سب کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے ،فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طاقتور ترین لوگ قانون سے مبرا نہیں ہیں،حکومتی اہلکاروں کو بھی احتساب کا خوف ہونا چاہئے ، راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری کی ابتدائی رپورٹ میں کسی وزیر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

وزیراعظم کا واضح نکتہ نظر ہے کہ کرپشن پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران نہ صر ف خود کرپشن کرتے تھے بلکہ کرپشن میں سہولت کاری کے عوض بھی حصہ وصول کرتے تھے ، موجودہ حکومت نے کرپشن کے آگے بندھ مزید پڑھیں

عبوری ضمانت

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں بینکنگ کورٹ نے 17 اپریل تک توسیع کردی

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں سیشن کورٹ نے 22جبکہ بینکنگ کورٹ نے 17 اپریل تک توسیع کردی، ایف آئی اے کے وکیل نے بینکنگ کورٹ کے دائرہ مزید پڑھیں

خفیہ کیمروں, بلاول زرداری

صادق سنجرانی مستعفی ہوں، خفیہ کیمروں کی تحقیقات کرائی جائے، بلاول زرداری

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ انتخاب میں مبینہ خفیہ کیمروں کے معاملے میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کو اب خود مستعفی ہو جانے چاہیے، صادق مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کو براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کےلئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری

راولپنڈی(لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وہ انتہائی شفاف اور معتبر ججز میں سے ایک ہیں، انکوائری کمیٹی میں کوئی مزید پڑھیں

جعلی ہاسنگ سوسائٹیوں

جعلی ہاسنگ سوسائٹیوں کیخلاف تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچا ئیں گے، جاوید اقبال

لاہور ( لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے، کہ عوام کے کروڑوں، اربوں روپے لوٹنے والی جعلی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف مزید پڑھیں

بی آرٹی پشاور منصوبہ

ایف آئی اے نے بی آرٹی پشاور منصوبہ تحقیقات کا آغازکر دیا، این ایچ اے اور پیپرا سے ماہرین کی خدمات طلب

پشاور (لاہور نامہ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بی آرٹی پشاور منصوبہ کی تحقیقات کے لئے این ایچ اے اور پیپرا سے ماہرین کی خدمات طلب کر لی ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق تحقیقات کی نگرانی ایڈیشنل مزید پڑھیں