سگیاں و شرق پور روڈ

سگیاں و شرق پور روڈ کی تعمیر ی منصوبے کا سنگ بنیاد، لاہور کامیگاپراجیکٹ ہے، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سگیاں روڈو شرقپور روڈ کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا۔ اس منصوبے پر 4 ارب 32 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سگیاں روڈو شرقپور روڈ کی مزید پڑھیں