سلمان شہباز

سلمان شہباز کی جائیداد ضبطگی کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(صباح نیوز) نیب نے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کےلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے باقاعدہ کارروائی کی اجازت طلب کرتے ہوئے درخواست دائر کر دی ۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں