کنٹونمنٹ بورڈ

جے یو آئی لاہور نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی امیدواروں کا اعلان کردیا

لاہور(لاہورنامہ)جمعیت علمااسلام نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے کنٹونمنٹ بورڈ کے امیدواروں کا اعلان کر دیا،والٹن کنٹونمنٹ میں 5جبکہ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میں 3 امیدواروں کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ جمعیت علمااسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل مفتی عبدالحفیظ الرحمن مزید پڑھیں