فرخ حبیب

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں ، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں ا ب تک 9بار التوا لے چکے ہیں ، ایسے حربے وہی کرتا ہے جس نے چوری کی ہو۔ پیر کو اپنے مزید پڑھیں