لاہور( لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت11روپے اضافے سے368روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے254روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- چین، یورپ کے ساتھ تجارتی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، شی جن پھنگ
- "شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ” (بین الاقوامی ورژن) ، کی سربیا میں نشریات
- چین ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہوا ہے،رومینہ خورشید
- چین اور سربیا ہمیشہ سچے دوست اور اچھے شراکت دار رہیں گے، شی جن پھنگ
- فرانسیسی صدر کی جانب سے چینی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام
لاہور( لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے277روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے422، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے291روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 136روپے فی مزید پڑھیں
لاہور ( لاہور نامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے206روپے، زندہ برائلر مرغی7روپے کمی سے142روپے فی کلو، جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت13روپے کی ریکارڈ کمی سے161روپے فی درجن کی سطح پر رہے۔
تازہ ترین تبصرے