ہمایوں اختر خان

کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ،عوام حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں ‘ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ کئے بغیر ملک آگے نہیں مزید پڑھیں