چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں غیر ملکی تاجروں کی زبردست دلچسپی

بیجنگ (لاہورنامہ)23 واں انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ 8 سے 11 ستمبر تک چین کے صوبہ فوجیان کے شہر شیامین میں منعقد ہوا۔ چار روزہ میلے نے دنیا بھر کے 106 ممالک اور خطوں کے تاجروں کو راغب کیا مزید پڑھیں