رمضان پیکیج

رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کیلئے رمضان میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکیج تیار کیا گیا ہے. رمضان میں پنجاب بھر کے 1کروڑ 58 لاکھ گھرانوں مزید پڑھیں