مقامی کرنسی

بین الاقوامی سیٹلمنٹ مقامی کرنسی میں ہونے کا عمل اب ناگزیر رجحان بن چکا

ماسکو(لاہورنامہ)روسی وزیر خزانہ سرگئی سیلوانوف نے ایک فورم میں کہا ہے کہ روس اور چین کے درمیان 70 فیصد سے زیادہ تجارتی سیٹلمنٹ مقامی کرنسی میں تبدیل ہو چکی ہیں، جو ایک یا دو سال پہلے تقریباً 30 فیصد تھیں۔ مزید پڑھیں