شارٹ فال

شدید گرمی اور حبس میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ

اسلام آباد(لاہورنامہ)ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا ہے، بجلی کی طلب 29000میگا واٹ جبکہ پیداوار 21200میگا واٹ ہے. این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی اور مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

شارٹ فال میں اضافے سے عوام کی مشکلات اور بڑھ گئیں ہیں، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)محمد جاوید قصوری نے کہا کہ بجلی بحران جاری ہے جس سے طلباءسمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا شخص پریشان ہے۔ وزارت پاور کی جانب سے لوڈ شیڈنگ میں کمی کی بجائے مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال

بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگا واٹ، بجلی کی 5ہزار میگا واٹجاری

اسلام آباد (لاہورنامہ)بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 5ہزار میگا واٹ ہوگیا .بجلی کی مجموعی پیداوار ساڑھے 21ہزار اور اس کی طلب 26ہزار میگا واٹ ہے. شارٹ فال کے باعث شہروں میں 8گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 12گھنٹے تک لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

بجلی کا بحران

بجلی کا بحران شدید،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا،شہروں میں 8 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 10 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی مزید پڑھیں

بجلی بحران کی صورتحال سنگین

ملک بھر میں بجلی بحران کی صورتحال سنگین، شارٹ فال 5000میگا واٹ

اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں بجلی بحران کی صورتحال سنگین ہوگئی، مجموعی شارٹ فال 5000میگا واٹ تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا اور مجموعی شارٹ فال 5000 مزید پڑھیں

پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافے

پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافے کےساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ

لاہور (لاہورنامہ ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ہر چھوٹے بڑے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں بدترین ٹرپننگ و مزید پڑھیں