لاہور( لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت4روپے کمی سے145روپے اور زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے100روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے116روپے فی درجن رہی۔

تازہ ترین تبصرے