میاں جاوید لطیف

نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے، میاں جاوید لطیف کادعویٰ

اسلام آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔جاوید لطیف نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ آج کل پاکستان کے ڈاکٹرز صحیح علاج کررہے ہیں مزید پڑھیں