سید میڈیکل کمپلیکس سیالکوٹ

خواجہ محمد آصف نے سید میڈیکل کمپلیکس سیالکوٹ کی نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا

سیالکوٹ(لاہورنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سید میڈیکل کمپلیکس سیالکوٹ کی نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر بطور مہمان خصوصی اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ یہ ادارہ مزید ترقی مزید پڑھیں