فوج کے ساتھ بہترین تعلقات

ہماری حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں ، و زیراعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں ، افغانستان کا مسئلہ ہو یا بھارت کا، فوج حکومت کے ساتھ ہے، جمہوری حکومت ہے جو الیکشن جیت کر آئی مزید پڑھیں