علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشا کی یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشیا کی تربوکا اوپن یونیورسٹی نے تدریسی اشتراک اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے معاہدے پر دستخط کردئیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں جامعات طلبہ اور اساتذہ کے تبادلوں ٗ مشترکہ تحقیقی منصوبوں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

علامہ اقبال مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے بہت بڑے داعی تھے،عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام دیا کہ اقبال نے شاعری اور افکار کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مزید مزید پڑھیں

فرخ حبیب

علامہ اقبال کے فلسفے کو سمجھنے کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی،فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کے پیغام اور فلسفے کو سمجھنے کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی۔ منگل کو شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی, داخلے

اوپن یونیورسٹی کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہونگے

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں ، اس مرحلے میں یونیورسٹی ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ، بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(اور بی ایس(ODL Mode)کے پروگرامزمیں داخلے پیش مزید پڑھیں

چاند پر عید, فواد چوہدری

اب مسئلہ چاند دیکھنے کا نہیں ،چاند پر عید ‘کیسے’ منانے کا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب مسئلہ چاند دیکھنے کا نہیں ،چاند پر عید ‘کیسے’ منانے کا ہے،سپارکو کو وزارتِ سائنس وٹیکنالوجی کو واپس دینا چاہیے، اسپارکو کو وزارت سائنس کے ماتحت نہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، آزاد کشمیر میں ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ضلع میرپور آزاد کشمیر کے امتحانی مراکز نمبر 153 ,153,159اور 917میں ملتوی شدہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے ، جو 9 اپریل تک جاری رہیں گے۔ قبل ازیں میٹرک اور ایف مزید پڑھیں

اوپن یونیوسٹی

اوپن یونیوسٹی،ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز میں داخلہ لینے کا آخری موقع

اسلام آباد(لاہورنامہ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز آخری بار پیش کردئیے ہیں ، اگلے سمسٹر سے اِن پروگراموں میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔ آخری موقع سے مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈائون

لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

لاہور( لاہور نامہ)کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا، لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے مزید 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوئٹ پروگرامز کی ورکشاپس کل سے شروع

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ سطح کے تعلیمی پروگرامز کی ورکشاپس کل(جمعہ12 مارچ)سے شروع ہورہی ہیں۔ یہ ورکشاپس یونیورسٹی کے لرننگ مینجمنٹ سسٹم آگہی پورٹل کے تحت آن مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس، ایم ایس سی، ایم پی اے/ ایم بی اے، مزید پڑھیں