شہبازگل

میڈیا کو پیسوں کے بل پر کنٹرول کرنے والے میڈیا کی آزادی کو کیا جانیں، شہبازگل

اسلام آباد(لاہورنامہ)ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کو پیسوں کے بل پر کنٹرول کرنے والے میڈیا کی آزادی کو کیا جانیں. مزید پڑھیں