لاہور( لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 25روپے اضافے سے389روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت17روپے اضافے سے268روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت188روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- چینی صدر کی جانب سے فوجی پرچم کی حوالگی اور مبارک باد
- چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا
- چینی مارکیٹ عالمی برادری کے لئے پرکشش ہے، چینی میڈ یا
- امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی درخواست کو ویٹو کر دیا
- امریکی غیر ملکی امداد کی منافقانہ نوعیت اور سچائی کے موضوع پر رپورٹ کا اجرا
تازہ ترین تبصرے