پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا

اسلام آباد(لاہورنامہ)ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ گزشتہ شام سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں مزید پڑھیں

دواوں کی قیمتوں

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا دواوں کی قیمتوں میں فوری اضافہ کا مطالبہ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) دوا ساز کمپنیوں نے پیداواری لاگت کو جواز بناکر ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دیدیا۔ پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پی پی ایم اے) کا کہنا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ دی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دھونس سے غیر آئینی وزیر اعلیٰ مسلط ہے۔ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور عمر سرفراز مزید پڑھیں

فوری الیکشن

ایم کیوایم کی وزیراعظم کو فوری الیکشن کی تجویز دے دی

اسلام آباد(لاہورنامہ) ایم کیو ایم نے ملک میں فوری انتخابات کی حمایت اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم رہنمائوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

معاشی حالات

مسلسل افراط زر نے امریکیوں کے معاشی حالات کو متاثر کیا ہے، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (لاہورنامہ) واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی کے مشترکہ سروے کے مطابق،اس وقت 94فی صد امریکی افراطِ زر کے باعث پریشانی کا شکار ہیں۔ پیر کے روز میڈ یا رپورٹس کے مطا بق 24 سے 28 اپریل تک کیے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

عوام ہو جائے تیار، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مفتاح اسماعیل

واشنگٹن (لاہورنامہ)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ امریکا میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی، وہ چاہتے ہیں کہ پیٹرول پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے گھی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا

اسلام آ باد (لاہورنامہ) سپریم کورٹ نے گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کی انکوائری روکنے کا حکم معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں