شیخ رشید

عوام کیلئے ریلیف نہیں تکلیف،حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں ملک چلانا آسان نہیں، عوام کیلئے ریلیف نہیں تکلیف ہی تکلیف ہے، حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں مزید پڑھیں