مسرت چیمہ

قوم کا مریم صفدر سے سوال، شریف خاندان نے کتنی امداد دی ؟ مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قوم کا مریم صفدر سے سوال ہے شریف خاندان نے سیلاب متاثرین کیلئے کتنی امداد دی ہے؟ مریم صفدر حواریوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

بلوچستان میں بارش اور سیلاب کےمتاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

کوئٹہ (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بلوچستان میں بارش اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو معاوضہ کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے جزوی یا مکمل تباہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

چائنیز ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا جامعہ کراچی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد خصوصی فنڈ کا قیام

بیجنگ (لاہور نامہ)چائنا انٹرنیشنل چائنیز ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہےکہ "کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل وین پر دہشت گردانہ حملے کے بعد متعلقہ معاملات سے نمٹنے کے لیے فاؤنڈیشن 5 لاکھ چینی یوان کے ساتھ خصوصی مزید پڑھیں

زلزلے سےبڑی تباہی

بلوچستان میں زلزلے سےبڑی تباہی، 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی

کوئٹہ(لاہورنامہ)صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ، کئی مکانات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری کا روشن آباد میں ایل بی او ڈی کے قریب متاثرین سے ملاقات

میرپورخاص (لاہورنامہ) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے روشن آباد میں ایل بی او ڈی کے قریب متاثرین برسات سے مکالمہ کیا ، عوام میں گھل مل گئے شہریوں کے مسائل سنے ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شہری نے مکالمہ مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ

پاک فوج کا متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم

کراچی (لاہورنامہ) کراچی میں بارش کے بعد پاک فوج نے متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہری انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج مزید پڑھیں