عمران خان

مثبت تبدیلیاں لانے کیلئے نبی ۖ کی مرتب کردہ شاندار روایات پر عمل کرنا ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کیلئے 1400 سال قبل ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مرتب کردہ شاندار روایات پر عمل کرنا ہوگا،ہمیں جدید ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں