ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں مقدمے سے بری

لاہور (لاہورنامہ) ‏انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ ‏ یاسمین راشد کے خلاف ریکارڈ پر کوئی ثبوت موجود نہیں۔ فیصلہ ‏عدالت یاسمین راشد کو اس مقدمے سے ڈسچارج کرتی ہے۔ مزید پڑھیں