ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال کی عدالت میں توشہ خانہ فوجداری مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ، شیخ رشید احمد

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی جناح،کراچی ایکسپریس منسوخ

لاہور (لاہورنامہ)ڈہرکی میں ٹرین حادثے کے باعث محکمہ ریلوے نے کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 31اپ اور 32ڈائون جناح ایکسپریس جبکہ 15اپ اور 16 ڈائون کراچی ایکسپریس منسوخ کر دی ہیں۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس کراچی کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

اندورن و بیرون ممالک آنے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

لاہور( لاہورنامہ)اندورن و بیرون ممالک آنے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکاررہیں۔ کراچی سے آنے والی پرواز306،دبئی سے آنے والی پرواز وی کے 264 ، شارجہ سے آنے والی پرواز پی اے413،ریاض سے آنے والی پرواز ایکس مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، 18پروازیں منسوخ متعدد تاخیر کاشکار

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ممالک جانے والے 18پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کاشکارہوئیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں جدہ جانے والی9741،بحرین سے آنے والی پرواز 766 ،بحرین جانے والی پرواز 767 ،ریاض مزید پڑھیں

غنڈہ گردی, مریم نواز

مریم نواز کی طبیعت ناساز ،چار دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ

لاہور (لاہور نامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے چار دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف کو تیز مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

کراچی (لاہورنامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دیئے۔ حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں