سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کی کارروائی کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس میں تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاسوں کی کارروائی کے نوٹس طلب کرلیے۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں