وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو

چینی وزیر خارجہ کا نو منتخب وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (لاہور نامہ)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا نیا وزیر خارجہ بننے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ وانگ ای نے کہا کہ چین ہمیشہ پاکستان کو ہمسایہ سفارت کاری میں مزید پڑھیں