ڈاکٹریاسمین راشد

قومی صحت کارڈکی لانچنگ کے بعد نجی سیکٹر میں وسعت آناشروع ہوگئی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے جیل روڈپر ڈاکٹرعیسیٰ لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹرکا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈاکٹرعیسیٰ لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹرکے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ سی ای او ڈاکٹرعیسیٰ لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹرنے وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکو لیبارٹری مزید پڑھیں